مظفر گڑھ:ہسپتال میں بلیوں کے حملہ سے زخمی ہونیوالی بچی چل بسی

Published on April 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 515)      No Comments


مظفرگڑھ (یو این پی ) صدر ہسپتال مظفرگڑھ میں بلیوں کے حملہ سے زخمی ہونیوالی بچی چل بسی ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر کا نوٹس بھی کام نہ آسکا ، ہسپتال کے عملہ نے بلیوں کے حملہ کے بعد بچی کو زبردستی ڈسچارج کردیا تھا جس پر والدین نے احتجاج کیا تو دوبارہ علاج شروع کیا گیا لیکن بچی گزشتہ روز موت کی آغوش میں چلی گئی ۔ بلیوں کے حملہ سے زخمی ہونیوالی کمسن سعدیہ کے واقعہ پر انکوائری کمیٹی تاحال ذمہ داروں کا تعین نہیں کرسکی ۔ بستی چمن کے مزدور اختر حسین کی 10 ماہ کی بچی سعدیہ کو آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题