آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جنرل نکلسن کو ہنگامی ٹیلی فون

Published on August 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

06
اسلام آباد (یواین پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل نکلسن کو ٹیلی فون کیا ہے، افغانستان میں پاکستان کے ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی میں مدد کرنے کو کہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل نکلسن نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عملے کی بازیابی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog