پشاور میں ٹیچرز نے یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس مسترد کر دیا

Published on August 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 831)      No Comments

City-University-of-Science-Information-Technology
پشاور(یو این پی) پشاور میں ٹیچرز نے یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس مسترد کر دیا ہے اور ٹیچرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کی دھمکی دے دی ہے اساتذہ کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا ترمیمی بل منظور کرنے غیر آئینی ہے ترمیمی بل یونیورسٹی ایکٹ 2012کی کچھ شقوں کے خلاف ہے گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے بل پر دستخط نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题