بھارتی فلموں کی متعدد بار آفر آئی ،ہر بار ٹھکرا دیا؛اداکارہ ریما

Published on August 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

066
لاہور(یواین پی) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلم انڈسٹری کی بہتری اور ترقی کے لیے سوچنا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے متعدد بار بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے مسترد کردیا۔میں نے بالی ووڈ کے فنکاروں کے ساتھ غیر ممالک میں جا کر شوز بھی کیے لیکن اپنے ملک اور اپنی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy