منکیرہ پریس کلب میں جشن آزادی کے موقع پہ میوزیکل پروگرام کی شائقین موسیقی عزت افزائی کریں گے میڈم شازیہ رانی

Published on August 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 568)      No Comments

Shazia
لاہور(یواین پی)یوم آزادی کے پرمسرت موقع پہ رنگا رنگ میوزیکل شو کا انعقاد کیا جائے گا تفصیل کے مطابق یوم آزادی کے پرمسرت موقع پہ منکیرہ پریس کلب میں 14اور15 اگست کی شب ایک میوزیکل تقریب منعقد کی جائے گی جس میں نامور گلوکاران میڈم شازیہ رانی،ہما چوہدری اپنی دل کش آواز کا جادو جگائیں نامور گلوکارہ میڈم شازیہ رانی نے یواین پی سے باتیں کرتے ہوئے بتایا کہ جس طرح پہلے ہمارے میوزک شو کو پزیرائی ملی ہے اسی طرح منکیرہ پریس کلب میں بھی جشن آزادی کے موقع پہ بھی میوزیکل تقریب کوشائقین موسیقی عزت افزائی کریں گے فنکار لوگ بڑے حساس ہوتے ہیں اور ان کے پرستار ہی سرمایہ حیات ہوتے ہیں ہمارے علاوہ ازیں نامور فوک گلوکار مشتاق احمد چھینہ بھی پرفارم کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes