آج کا دن تاریخ میں11اگست

Published on August 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 862)      No Comments

1111
راولپنڈی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں11اگست 1987اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں11اگست 1995امریکہ اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہوگئے
 آج کا دن تاریخ میں11اگست2004کے ٹوکی تسخیرکے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں11اگست 1995سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کردیا
آج کا دن تاریخ میں11اگست 2003اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں11اگست 1973برازیل کا بوئنگ 707پیرس کے نزدیک گرکر تباہ ہوگیا 123افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں11اگست 1957آغا خان سوم سر سلطان محمد شاہ کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں11اگست 1950پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا رکن بنا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题