سندھ میں سی این جی سٹیشنز غیر معینہ مدت کے لئے بند

Published on August 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

CNG
کراچی: (یو این پی) سندھ میں سی این جی ایسوسی ایشن نے تمام سٹیشن غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیئے ہیں۔ آل کراچی سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ اوگرا ان کا موقف سننے کو تیار نہیں۔ ایسو سی ایشن کو سی این جی کی لیٹر میں فروخت کے بعد قیمت کے تعین پر تحفظات ہیں۔ جس کی وجہ سے سی این جی سٹیشن غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے شیڈول کے مطابق بھی سی این جی سٹیشن بند ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes