آصف علی زرداری کاحنیف محمد کے انتقال پر اظہارتعزیت

Published on August 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

index
کراچی(یو این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے عظیم کرکٹر حنیف محمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ مرحوم نے کرکٹ کے میدان میں بڑی خدمات سرانجام دیں اور ملک کا نام روشن کیا۔ سابق صدر نے کہا کہ حنیف محمد کی خدمات ہمیشہ ناقابل فراموش رہیں گی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题