آج کا دن تاریخ میں18اگست

Published on August 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 627)      No Comments

18
اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں18اگست1974    اردو کے ممتاز شاعر ساغر صدیقی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں18اگست 64روم عظیم تاریخی آگ لگنے سے خاکستر ہوگیا
آج کا دن تاریخ میں18اگست1993    صدر غلام اسحق خان اور وزیراعظم نواز شریف اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئےوسیم سجا د نے صدر ِ مملکت اور معین قریشی نے نگراں وزیراعظم کے عہدوں کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں18اگست1985    ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شاہنواز بھٹو کا فرانس میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں18اگست1980    بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا
آج کا دن تاریخ میں18اگست1977    ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں18اگست1947    برطانوی شہنشاہ جارج ششم نے قانون آزادی ہند کے مسودے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں18اگست1925    ایڈولف ہٹلر نے اپنے سیاسی اصولوں پر مبنی کتاب میری جدوجہد شائع کی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes