آج کا دن تاریخ میں 20اگست

Published on August 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 627)      No Comments

20
اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 20اگست 810    جید عالم دین اور معروف مدون حدیث امام بخاری پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 20اگست1950    مشہور بھارتی فلمی اداکارنصیر الدین شاہ کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں 20اگست1974    ترکی نے یونان سے امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد قبرص کا علاقہ دوبارہ اپنی تحویل میں لے لیا
آج کا دن تاریخ میں 20اگست1951    اردن کے شاہ عبداللہ اوّل کو یروشلم میں نمازِجمعہ کے دوران قتل کردیاگیا
آج کا دن تاریخ میں 20اگست1949    اسرائیل اور شام نے انیس ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں 20اگست1947    صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی
آج کا دن تاریخ میں 20اگست1945    امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں 20اگست1944    بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے تین ماہ میں چونتیس ہزار شہری ہلاک

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog