ایم کیو ایم پر پا بندی اور الطاف حسین کو پا کستان لا کر غداری کی سزا دی جا ئے،ذوالفقار ملک
اسلام آباد(یواین پی)جر نلسٹ فا ؤ نڈ یشن پا کستان کے زیر اہتمام میڈ یا ہا ؤسز پر حملوں اور الطاف حسن کی ہرزاسرائی کیخلاف احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا،مظا ہر ے کی قیادت مر کزی صدر ذولفقار علی ملک نے کی، جر نلسٹ فا ؤ نڈ یشن پا کستان کے مرکزی صدر ذولفقار علی ملک نے مظا ہر ین سے خطاب کر تے ہو کہا کہ سب سے پہلے پا کستان ہے ملک کیخلاف منہ کھو لنے والے الطاف حسین کو انٹرپول کے ذریعے پا کستان لا کر غداری مقد مہ چلا یا جا ئے،اور ایم کیو ایم پر بھی فو ری طو ر پر پا بندی لگا ئی جا ئے،انہو ں نے کہا کے صحا فیوں اور میڈ یا ہا ؤ سز پر حملے برداشت نہیں کئے جا ئیں گئے، کراچی میں مختلف ٹی وی چینلز حملے کرنے اور صحا فیوں کو تشد د کا نشا نہ بنا نے والے متحدہ کے کا ر ندوں کو پکڑ کر قرار واقعی سزا دی جا ئے،مظا ہر ے سے جر نلسٹ فا ؤ نڈیشن کے سنےئر نا ئب صدر را جہ عتیق، نا ئب صدر راجہ جا وید، سیکرٹر ی اطلا عا ت ر فا قت حسین،چیف کو آر ڈی نیٹر صو بیہ مشرف، ہزار یو نین آ ف جر نلسٹس کے صدر نا صر تنو لی، ظہر عالم، عا مر محبو ب اور دیگر نے بھی خطاب کیا آ خر میں غدار پا کستان الطاف حسین کے پتلے کو نظر آ تش کیا گیا۔