پی پی 232میں ضمنی انتخاب’’کل‘‘ ہو گا

Published on August 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

07
بوریوالہ(یوا ین پی) پی پی 232میں ضمنی انتخاب 31اگست کو ہوگا ٗتفصیلات کے مطابق پی پی 232میں ضمنی انتخاب 31اگست کو ہوگاجس کیلئے پولنگ کا سامان (آج) منگل کو پولنگ سٹیشنز روانہ کیا جائیگا ٗ یاد رہے پی پی 232کی نشست نوا ز لیگ کے ایم پی اے یوسف کسیلیہ نااہل ہوئے تھے ۔ضمنی انتخاب کے موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے جائینگے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme