پی پی 232 حکمران جماعت کے چوہدری یوسف کسیلیہ جیت گئے

Published on August 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,073)      No Comments

Yousaf
 بورے والا (ڈاکٹر بی اے خرم)ریٹرننگ آفیسر پی پی 232کوتمام 157 پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ موصول ہوگیا غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی 232 سے حکمران جماعت کے چوہدری یوسف کسیلیہ جیت گئے جبکہ پی ٹی آئی کی امیدوار عائشہ نذیر جٹ شکست کھا گئیں‌ تفصیلات کے مطابق  حکمران جماعت کے چوہدری یوسف کسیلیہ 51556ووٹ لے کر مقدر کا سکندر کہلائے جبکہ پی ٹی آئی کی عائشہ نذیر جٹ50381 ووٹ لے کر شکست سے دو چار ہوئیں چوہدری یوسف کسیلیہ کو عائشہ نذیر جٹ سے1175 برتری رہی نتائج موصول ہوتے ہی حکمران جماعت کے حامیوں میں کوشی کی لہر دوڑ گئی اور جشن کا ساما ں پیدا ہوگیا مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں جیتنے والے امیدوار کو مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا 

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes