ملتان : جعلی خواجہ سراء کی اصلی نے دھلائی کردی

Published on September 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 468)      No Comments

3
ملتان(یواین پی)ملتان میں جعلی خواجہ سر اصلی خواجہ سرا کے ہتھے چڑھ گیا۔ اصلی خواجہ سراء نے  جعلی خواجہ سراء کی خوب درگت بنائی۔تفصیلات کےمطابق ملتان میں جعلی  خواجہ سرا کو اصلی خواجہ سرا نے پکڑ لیا ۔ جعلی خواجہ سرا اس کے علاقے میں بھیک مانگ رہا ۔ اصلی خواجہ سرا اسے اپنے ڈٰیرےپر لے گیا اور وہاں اس کی خوب دھلائی کی اور بعد میں اسے مرغا بنا دیا اور لکڑی کی چھڑی سے بھی اس پر خوب ہاتھ صاف کئے ۔ اصلی خواجہ سرا کا اس موقع پر مزید کہنا تھا کہ یہ اچھا بھلا مرد ہے اور اس نے عورتوں والے کپڑے پہن کر لوگوں کو دھوکا دیا ہوا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes