میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت ’’کل ‘‘منایا جائیگا

Published on September 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 615)      No Comments

images
لاہور(یو این پی )جنگ ستمبر کے ہیرو اور نشان حیدر پانے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت کل بروز سوموار ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا۔ اس سلسلہ میں عزیز بھٹی ٹاؤن میں تقریب ہوگی۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر 1965 ؁ء کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے بھارتی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائے اور اس دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ان کی شہادت پر انہیں نشان حیدر سے نوازا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy