عید الاضحیٰ سر پر ، جانوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

Published on September 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 560)      No Comments

11
اسلام آباد (یو این پی ) اسلام آباد کی مویشی منڈی میں گائے،بچھڑوں اور بکروں کی قیمتیں آسمانوں کو پہنچ گئیں ۔ لوگ سستی قربانی کے لئے دنبوں کی خریداری میں دلچسپی لینے لگے ۔ عید میں صرف دو تین دن باقی ، بیل ، بچھڑے اور بکرے کی قیمتوں میں مزید تیزی ، کم آمدن والے شہریوں نے ساری امیدیں نسبتا سستے دنبوں سے لگا لیں ۔ بیل لاکھ سے اوپر ، بکرا پچاس ہزار سے کم نہیں مل رہا ۔ قیمتوں سے پریشان ہر خریدار دنبے کے گن گاتا ہے نظر آتا ۔ ہر شہری کی یوں تو خواہش ہے کہ وہ اچھے سے اچھے جانور کی قربانی دے مگر اصل مسئلہ جیب کا ہے ۔ بکرا نہیں تو دنبہ ہی سہی ، قربانی تو دینی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes