سنت ابراہیمی کی پیروی میں عید کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

Published on September 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

2
لاہور (یواین پی)سنت ابراہیمی کی پیروی میں عید کے تیسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ جن لوگوں نے عید کے پہلے اور دوسرے روز قربانی نہیں کی وہ آج کر رہے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے لیے کچھ لوگوں کو قصاب مل گئے اور کچھ ابھی انتظار میں ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes