معروف گلوکارہ افشاں زیبی کنیڈہ سے واپس وطن پاکستان پہنچ گئی

Published on September 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,809)      No Comments

معروف گلوکارہ افشاں زیبی کنیڈہ سے واپس وطن پاکستان پہنچ گئی
کنیڈہ میں مقیم پاکستانیوں نے اتنی محبت ،عزت اورچاہت دی کہ بیان نہیں کر سکتی :افشا ں زیبی
لاہور (یو این پی)معروف گلوکارہ افشاں زیبی کنیڈہ سے و اپس اپنے پیارے وطن پاکستان پہنچ گئی۔افشا ں زیبی کا کہنا ہے کہ کنیڈہ میں 2شو کیے اور دونوں ہی بے مثال کامیاب ہوے اور کنیڈہ میں مقیم پاکستانیوں نے جتنا پیار جتنی محبت ،عزت اورچاہت دی کہ بیان نہیں کر سکتی ،اور میں شکر گزار ہو ںآرگنائزر ممتاز شاہ کی جنہوں نے مجھے میں وہا ں بلایا اور اتنا اچھا رسپانس دیا ۔افشاں زیبی نے مزید کہا کہ میں بڑی خوش اپنے شو مکمل کر کے واپس اپنے وطن آئی ہو ں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy