گوجرانوالہ،نادرا آفس سے برقع پوش نوجوان گرفتار

Published on October 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

burqa
رش سے بچنے کیلئے برقع پہن کر خواتین کی قطارمیں کھڑا ہوگیا تھا،گرفتار نوجوان
گوجرانوالہ(یواین پی)گوجرانوالہ میں میونسپل کمیٹی کے دفتر سے برقع پوش نوجوان گرفتار کیاگیا،جس کا کہناتھاکہ رش سے بچنے کیلئے برقع پہن کر خواتین کی قطارمیں کھڑا ہوگیا تھا ۔گوجرانوالہ میں اسی طرح کا ایک ہوشیارنادرا آفس میں رش سے بچنے کیلئے برقع پہن کر خواتین کی قطار میں لگ گیا ۔ موقع پر موجود لوگوں نے اس شخص کی مشکوک حرکتوں کو محسوس کیا اور یوں وہ پکڑاگیا۔زیرحراست ملزم کا نام کلیم ہے اور وہ پیپلزکالونی کا رہائشی ہے، ٹوکن کے جلد حصول کیلئے برقع پہن کر خواتین کی لائن میں کھڑاہوگیاتھا۔ ملزم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes