یہ وہ لوگ ہیں کہ الله جانتا ہے جو ان کے دلوں میں ہےسُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on December 6, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 530)      No Comments

\"6\"
پھر کیاہوتا ہے جب ان کے اپنے ہاتھوں سے لائی ہوئی مصیبت اُن پر آتی ہے پھر تیرے پاس آ کر خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ ہم کو تو سوائے بھلائیا ور باہمی موافقت کے اور کوئی غرض نہ تھی (62) یہ وہ لوگ ہیں کہ الله جانتا ہے جو ان کے دلوں میں ہے تو ان سے منہ پھیر لے اور انہیں نصیحت کر اوران سے ایسی بات کہو جو ان کے دلوں میں اتر جائے (63)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme