نوجوان صحافی بابر شہزاد چیمہ پی پی سی آئی کے چیف کورڈینٹر مقرر

Published on October 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

babar
جدہ ( یواین پی) پاکستان پریس کلب انٹرنیشنل کے بانی و چیرمین حاجی محمد وسیم طارق گل نے معروف نوجوان صحافی  بابر شہزاد چیمہ ایڈیٹر انچیف ایشین نیوز فیڈ نیوز ایجنسی کو پاکستان پریس کلب انٹرنیشنل کا چیف کورڈینٹر، محمد رضاعمران کو پاکستان پریس کلب انٹرنیشنل کا سعودی عرب کیلئے چیف آرگنائزر، راجہ عابد عزیز کو جدہ مکہ مدینہ کا آرگنائزر، ناصر خان صاحب کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سعودی عرب مقرر کیا ہے ۔اور امید ظاہر کی ہے کہ مندرجہ ذیل عہدیدار لگن محنت وفا داری سے کام کریں گے ۔اور پی پی سی آئی کو ایک کامیاب آرگنائزیشن بنانے میں دن رات محنت کریں گے اللہ تعالی ان کے حامی و ناصر ہوں آمین۔ یاد رہے کہ پی پی سی آئی کے تمام سابقہ غیر صحافی عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر فارغ کر دیا گیا ہے ۔تمام میڈیا تمام ادارے نوٹ فرما لیں کہ ان کے علاوہ اور کوئی بھی شخص ابھی پاکستان پریس کلب سعودی عرب و انٹرنیشنل کا عہدیدار ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes