مقصد پانے کیلئے کشتیاں جلا دیتا ہوں: عمران خان کا نمل یونیورسٹی میں خطاب

Published on November 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 380)      No Comments

میانوالی(یو این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں 70 فیصد آبادی 35 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ہمارے نوجوان دوسروں کے کلچر کے غلام بن چکے ہیں، دنیا سے پیچھے رہ جانے کے سبب ہماری قوم الجھن میں مبتلاء ہے اور ہم مغربی ثقافت سے متاثر ہیں مگر دنیا میں کہیں بھی جائیں، اپنے ملک اور شناخت کو نہ بھولیں کیونکہ گدھے کے اوپر لکیریں ڈالنے سے وہ زیبرا نہیں بن جاتا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy