پاکستان نے نائجیریا ایئر فورس کو 10سپر مشاق طیارے دینے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

Published on October 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 516)      No Comments

222222
اسلام آباد (یو این پی)پاکستان نے نائجیریا ایئر فورس کو 10سپر مشاق طیارے دینے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے تقریب ابوجا (نائجیریا) میں منعقد ہوئی ۔پاکستان کی جانب سے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین ایئر مارشل ارشد ملک اور نائجیریا کی جانب سے ایئر وائس مارشل ایلائے احمد عبداللاہی نے نمائندگی کی ۔اس معاہدے میں پاکستان ایئر فورس نائجیریا ایئر فورس کو آپریشنل تربیت اور تکنیکی معاونت بھی فراہم کریگا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes