عالمی یوم صحافت پر تما م صحافی متحد ہو جائیں ،جی ایم جٹ

Published on May 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 417)      No Comments

Jutt
اسلام آباد ( یواین پی) میڈیا کمیونٹی کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان میڈیا فورم کی ملک بھر میں ممبر سازی مہم تیزی سے جاری تمام یونٹس کی جانب سے تحصیل و ضلع کی سطح پر کیمپ لگائے گے جارہے ہیں راولپنڈی اسلام آباد یونٹ کی جانب سے زیروپوائنٹ اسلام آباد میں پاکستان میڈیا فورم کی ممبر سازی مہم کا کیمپ لگایا گیا افتتاح مرکزی صدر جی ایم جٹ نے کیااس موقع پر محمد حفیظ خان ،چوہدری رضوان ، عرفان ڈوگر ،شکیل کلیانہ ، شیخ ایوب ، جاوید خان ،عارف سعید بخاری سمیت دیگر عہداروں و ممبران موجود تھے مختلف اداروں سے منسلک صحافیوں ومیڈیا ورکروں نے کیمپ میں ممبر شپ حاصل کی خطاب کرتے جی ایم جٹ نے کہا صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے پاکستان میڈیا فورم تمام میڈیا سے وابسطہ افراد کی نمائندہ تنظیم ہے اور یہ بلا تفریق اپنی خدمت جاری رہے گی انہوں نے کہا پی ایم ایف آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے عالمی یوم صحافت پر ہم عہد کرتے ہیں کہ مسائل کے حل کے لیے تما م صحافی متحد ہو جائیں اور بلا تفریق صحافی برادری کی خدمت کی جائے 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme