سرائیکی،اردو،پنجابی شاعر ایم ممتازنازخوشی کے 8نئے گیت میوزک البم میں شامل

Published on October 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,269)      No Comments

mumtaz
ایم ممتاز ناز خوشی دسمبر میں پرفارم کر نے کے لئے میڈم شازیہ رانی کے ساتھ دوبئی اور شارجہ جائیں گے
لاہور (یواین پی)سرائیکی،اردو،پنجابی شاعر ایم ممتازنازخوشی کے لکھے ہوئے گیت عوام میں مقبول ہو رہے ہیں ان کے لکھے ہوئے گیت نامور گلوکارہ میڈم شازیہ رانی ،سنگر ہما چوہدری کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے ہیں نئے آنے والے میوزک البم میں ان کے آٹھ گیت شامل ہیں ان کی ریکارڈنگ ہو چکی ہے جبکہ ویڈیو کی ریکارڈنگ کی جا رہی ہے واضح رہے کہ ایم ممتاز ناز خوشی ایک شاعر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے کمپیوزر بھی ہیں جو اپنے گانوں کی کمپیوزنگ خود کرتے ہیں نئے میوزک البم میں ان کا ایک گیت خصوصی طور پہ پردیسی بھائیوں کے لئے لکھا گیا ہے ایم ممتاز ناز خوشی دسمبر میں پرفارم کر نے کے لئے میڈم شازیہ رانی اور ہما چوہدری کے ساتھ دوبئی اور شارجہ بھی جا رہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog