پاکستان میں ایکٹنگ سمیت دیگر شعبوں میں تربیت دینے کے لیے باقاعدہ کوئی ادارہ نہیں خرم شہزاد

Published on October 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments
 unp-picمیری نئی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ میں زیادہ کاسٹ نئی ہے کیونکہ نئے آرٹسٹوں کو بھی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
لاہور(یو این پی)فلم نگرمیں آنے والے نامور فنکار، گلوکار، موسیقار، رائٹر، ڈائریکٹر کی اکثریت نے اپنی خدا داد صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنے فن کا لوہا منوایا ان خیالات کا اظہار ہدایت کار و اداکار خرم شہزاد نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تو ایکٹنگ سمیت دیگر شعبوں میں تربیت دینے کے لیے باقاعدہ کوئی ادارہ نہیں مگر اب کچھ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں ایکٹنگ اور فلم میکنگ کو پڑھایا جانے لگا ہے جو کہ یہ ایک خوش آئند پہلوہے کیونکہ اس سے فلم نگرمیں آنے والے نئے لوگوں کوآگے بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی میری نئی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ میں زیادہ کاسٹ نئی ہے کیونکہ نئے آرٹسٹوں کو بھی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog