میاں محمد شریف کی17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Published on October 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

لاہور(یواین پی) سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمدشہبازشریف کے والد میاں محمد شریف کی17 ویں برسی آج 29اکتوبر بروزجمعۃالمبارک کو منائی جائیگی اس سلسلہ میں مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام لاہورسمیت ملک بھر میں تعزیتی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy