رنبیر کپور کیساتھ مل کرایشوریا کی ایسی شرمناک حرکت کہ جیابچن بھی اپنی بہوسے ناراض ہوگئیں

Published on October 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 519)      No Comments

ae
ممبئی (یواین پی) رنبیر کپور کیساتھ قابل اعتراض مناظر کی وجہ سے ابھیشک بچن اور امیتابھ بچن کی توتکار اورناراضی کی خبروں کے بعد جیابچن کے بارے میں بھی خبرآگئی جو مبینہ طورپر انہی مناظر کی وجہ سے اپنی بہو ایشوریا سے نالاں ہیں۔ اداکارہ جیا بچن نے اپنی بہو اور اداکارہ ایشوریا رائے بچن پر فلم ”اے دل ہے مشکل“ میں بوس وکنار کے مناظر فلمانے پرنام لیے بغیر شدید تنقید کی ہے اور نام لیے بغیر دل کی بھڑاس نکال لی ہے۔جیا بچن نے اپنی بہوایشوریارائے بچن نے کہا کہ ایک وقت تھا جب فلمسازاپنی فلموں میں فن کا مظاہرہ کرتے تھے لیکن اب فلمیں ان کے لیے بزنس اور نمبر زتک محدود ہوگئی ہیں اور آج کل فلموں میں قابل اعتراض مناظر فلمانے کو عام سا سمجھا جاتا ہے جو کہ سب کچھ سامنے ہی ہے کیوں کہ اب شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم نگری میں بننے والی فلمیں اب ہالی ووڈ سے متاثر ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر دل کرتا ہے کہ بھاگ کر پر سکون جگہ چلی جاؤں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog