تنظیم مشائخ عظام پاکستان کوئٹہ بم دھماکے سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت 

Published on July 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)لاثانی ویلفےئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چےئرمین وامیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار کی زیر سرپرستی مرکزی سیکرٹریٹ پر ’’ملکی میں ہونیوالے دہشت گردانہ وقعات ‘‘بارے اہم اجلاس منعقد ہوا،شرکائے اجلاس نے کوئٹہ بم دھماکے سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہونیوالے دہشت گردانہ واقعات کی شدید مذمت کی اوران سانحات میں ہونیوالی قیمتی جانوں کے ضیاع پرانتہائی دکھ اورغم کااظہار کیا،وطن عزیز کیلئے اپنی قیمتی جانیں قربا ن کرنیوالے جوانوں کوبھی خراج تحسین پیش کیاگیا ۔اللہ تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں خصوصی دعاکی گئی کہ لواحقین کوصبر جمیل عطافرمائے۔آمین

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme