فوک گلوکارآصف خان شہزادہ کی نئی میوزک البم کی ریکارڈنگ شروع

Published on November 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 537)      No Comments

asifلاہور (یواین پی)  پہلی  البم کی کامیابی کے بعد  اپنے  چاہنے والوں کی فرمائش پر دوسرا البم  تیار  کر رہا ہوں  آج کہ وقت میں جب میوزک انڈسٹری  زوال پذیر ہے نیا کیسٹ  تیار کرنا بہت مشکل ہے پھر بھی میں اپنے چاہنے والوں کی فرمائش پر  یہ البم تیار کر رہا ہوں میری کوشش ہے کہ اپنے فن کی پسندیدگی کا خیال رکهوں ان خیالات کا اظہارفوک گلوکار آصف خان شہزادہ  نے یو این پی  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا میرے نئے البم میں  شاعری اور میوزک  کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہے اور نئے نئے انداز کے گیت ریکارڈ  کر رہا ہوں نئے البم کی شاعری  یاسر اعوان اور زکیر احمد بھٹی صاحب کی ہے بہت جلدی ان گیتوں  کی ویڈیو  کشمیر و ایبٹ آباد کی بہترین  لوکیشن پر شوٹ کیے جائیں گے امید ہے کہ میرے پہلے  البم کی طرح  شائقین موسیقی کو میرا یہ البم نیا بھی پسند آئے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题