کراچی میں معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث کی گاڑی پر فائرنگ

Published on June 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 427)      No Comments

02
کراچی(یواین پی)  تین ہٹی کے قریب معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی تاہم فرحان وارث گاڑی میں موجود نہیں تھے۔میڈیا کے مطابق کراچی کے علاقے تین ہٹی پر مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردیا۔ تین ہٹی کے قریب جس گاڑی پر فائرنگ کی گئی وہ معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث کی تھی تاہم وہ گاڑی میں موجود نہیں تھے۔واضح رہےکہ تین ہٹی سے کچھ فاصلے پر لیاقت آباد میں بھی مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں معروف قوال امجد صابری جاں بحق ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog