چوہدری نثار نے بھی عمران خان کی تعریف کردی

Published on November 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 331)      No Comments

33
اسلام آباد (یو این پی)چوہدری نثار بھی عمران خان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے، بولے کہ کپتان کا فیصلہ ایک سیاستدان کا فیصلہ ہے، ان کا اب بھی احترام کرتا ہوں۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس میں جہاں پی ٹی آئی پر تنقید کی وہیں عمران خان کی تعریف کئے بغیر بھی نہ رہ سکے، بولے کہ کپتان کا احترام کرتا ہوں، خان صاحب آج کا آپ کا فیصلہ ایک سیاستدان کا فیصلہ ہے۔وہ کہتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ 45 سال سے تعلق ہے، دھرنے کے بعد وہ ختم ہوگیا، عمران خان! نہ میں عقل کل ہوں نہ آپ عقل کل بنیں، میرا ضمیر مطمئن ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题