مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات بننے پر مبارک باد،پاکستان پریس کلب انٹرنشنل

Published on November 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

mar
جدہ(یواین پی)پاکستان پریس کلب انٹرنیشنل کے بانی و چیرمین حاجی چوہدری محمد وسیم طارق گل ،سنیر وائس چیرمین سھیل انجم ملک ،وائس چیرمین رانا محمد ادریس ،مرکزی چیف کورڈینٹر بابر شہزاد چیمہ ،مرکزی چیف آرگنائزر پیر سید ضیا گیلانی ،مرکزی رابطہ سیکرٹری مجاہد بھٹی ،چیف آرگنائزر سعودی عرب رضا عمران ،آرگنائزر جدہ ،مکہ ،مدینہ راجہ عابد عزیز ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سعودی عرب ناصر خان ،چیف آرگنائزر قطر حاجی علیم چوہدری ،آرگنائزر ڈسٹرکٹ خانیوال رانا منصور ،رہنماپی پی سی آئی رانا محمد آصف ودیگران نے ممتاز و معروف مسلم لیگی رہنما ممر قومی اسملبی محترمہ مریم اورنگزیب کو وزیر مملکت اطلاعات و نشریات بننے اور اس کا قلمندان سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ اور وزیر اعظم کے فیصلے کو سراہا ہے کہ انھوں نے مریم اورنگزیب کو کو اطلاعات و نشریات کی زمہ داری سونپی ہے ۔   

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog