اوکاڑہ،بارش کے باعث چھت گرنے سے ماں، بیٹا اور بیٹی زخمی

Published on September 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)نواحی علاقہ جبوکہ چوک میں واقع گھر کی چھت گر گئی۔ گھر کی چھت بارش کی وجہ سے گری۔ چھت گرنے سے گھر میں موجود ماں، بیٹا اور بیٹی زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسر اور ریسکیو وہیکل جائے حادثہ پر پہنچ گئ ریسکیو ٹیموں نے متاثرین کو ملبے سے بحفاظت باہر نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题