ڈی سی او وہاڑی کا اچا نک ڈسٹرکٹ اکا ؤنٹس آفس، پبلک ہیلتھ انجینئر نگ اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلیمنڑی کے دفا تر کا معا ئنہ

Published on November 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 488)      No Comments

dco
وہاڑی(یواین پی) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے  آج 10بجے اچا نک ڈسٹرکٹ اکا ؤنٹس آفس، پبلک ہیلتھ انجینئر نگ اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلیمنڑی کے دفا تر کا معا ئنہ کیا اور افسران و سٹاف کی حا ضر ی چیک کی پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کے دفتر میں ایکسئین ایس ڈی او سمیت 12اہلکار غیر
حا ضر پا ئے گئے جبکہ 6اہلکاروں کے با رے میں بتا یا گیا کہ فیلڈ ڈیو ٹی کی وجہ سے وہ دفتر مو جو د نہیں رجسٹر حا ضری میں ان کی حا ضری نہیں تھی جس پر ڈی سی او نے ذ اتی طو ر پر پیش ہو کر وضا حت کو حکم دیا ڈسٹرکٹ اکا ؤنٹس آفس میں حا ضری کی شرح بہتر پا ئی گئی تاہم غیر حاضر سٹاف کو تنبیہی مراسلہ جاری کرنے کا حکم دیا گیا ڈی سی او نے اکا ؤ نٹس آفس کے افسران اور اہلکاروں کو ہد ایت کی کہ وہ پینشن کیس ، ما لی معا و نت اور فوت شد گا ن کے کیس بلا تا خیر نمٹا ئیں اور اس با ت کو مد نظر رکھیں کہ ان سا ئلوں کی جگہ آپ یا آپ کے اہل خا نہ بھی ہو سکتے ہیں ڈی سی او کو بتا یا گیا کہ ضلع و ہا ڑی میں پینشن کیسوں کی ادا ئیگی کی شر ح صو بہ بھر میں نما یا ں ہے سٹاف نے اکا ؤنٹس آفس کی گر ی ہو ئی دیوار کی تعمیر اور پا نی کی ٹینکی کی مر مت کا مطا لبہ کیا جس پر ڈی سی او نے متعلقہ تعمیراتی اداروں کے افسران کو فو ری حل تلاش کر نے کی تا کید کی ڈی ای او ایلمنٹری زنا نہ اور مردانہ کے دفا تر کے معائنہ کے دوران ڈی سی او علی اکبر بھٹی نے ایجو کیٹرز کی بھر تی کے لیے درخواستیں وصول کر نے کے عمل کا جا ئز ہ لیا اور درخو است گزاروں سے معلومات لیں ڈی سی او نے تمام دفا تر کے افسران و اہلکاروں کو ہد ایت کی کہ دفتر ی اوقا ت کی پا بندی کر یں اور آنے والے سا ئلین سے خو ش اخلا قی سے پیش آئیں ڈی او ایلیمنٹر ی کے دفتر میں سپرنٹنڈ نٹ کا اندر سے بند دفتر کھلو ا نے کے بعد ڈی سی او نے ہد ایت کی کہ پبلک ڈ یلنگ آفس کو بند کر نا قطعی غیر منا سب ہے آپ درخواستیں جمع کرانے والوں کی سفارش سے بچنے کے لیے دروازہ بند نہیں کر سکتے سفا رش کر انے والوں کو انکا ر ضرور کر سکتے ہیں آئندہ دفتری اوقات میں دروازہ بندنہیں ملنا چاہیے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme