مشہور گلوکار پرنس امین راجہ عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان روانہ

Published on November 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

pr
جدہ  ( زکیر احمد بھٹی ) پاکستان بهنگڑا کے بادشاہ پرنس امین راجہ نے جدہ سعودی عرب یو این پی کے بیورو چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں جن سے میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کروں یہ میرے ماں باپ اور اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے مجھ پر جو میں نے خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کی زیارت کی جو سکون مجھے یہاں آ کر نصیب ہوا میں نے ایسا سکون زندگی میں کبھی نہیں پایا سعودی عرب سے روانہ ہوتے ہوئے میری دلی خواہش اور دعائیں ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے دوبارہ اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین. پاکستان پہنچ کر بہت جلدی اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک نعتوں کا البم پیش کروں گا.

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题