امریکا میں بھی انتخابی دھاندلی کی بازگشت سنائی دینے لگی

Published on November 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

44
واشنگٹن(یواین پی)امریکا میں بھی انتخابی دھاندلی کا شور مچ گیا ہے ماہرین نے ہلری کلنٹن کو  ووٹوں کی دوبارہ  گنتی کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کےمطابق کمپیوٹر ماہرین نے  ہلری کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم پر زور دیا ہے کہ  وہ  ریاست وسکونسن، مشی گن اور پنسلوانیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دیں۔ ان ریاستوں سے  اشارے ملے ہیں  کہ یہاں ووٹرز  پر اثر انداز ہونے  اور کمپویٹر سسٹم کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جن ریاستوں میں الیکٹرانک ووٹنگ ہوئی وہاں ہلری کلنٹن کوسات فیصد کم ووٹ پڑے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes