وزیر اعلی پنجاب ہسپتالوں میں بہتر ی کے لیے پرعزم کوشاں ضلعی محکمہ صحت کے حکام روایتی سستی اور ہٹ دھر می پر قا ئم

Published on November 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

dc
وہاڑی(یواین پی) وزیر اعلی پنجاب ہسپتالوں میں بہتر ی کے لیے پرعزم کوشاں ضلعی محکمہ صحت کے حکام روایتی سستی اور ہٹ دھر می پر قا ئم ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال پر ڈی سی او کے با ر بار تو جہ دلا نے کے با جو د جا لے اتا رنے اور مٹی کی تہیں صاف کر نے کے لیے قدم نہیں اٹھا یا ڈی سی او کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے دوران اظہا ر بر ہمی سیکر ٹری صحت اور وزیر اعلی سیکرٹریٹ کو محکمہ صحت کے افسران کے رویہ سے آگا ہ کر نے کا فیصلہ کرلیا ڈی سی او علی اکبر بھٹی نے ای ڈی او زراعت مشتاق علی ، ڈی ایم او محمد مبشر رحمن ، اے ڈی سی تنو یر الر حمن ،اے سی سید آصف حسین شاہ، ڈی او فاریسٹ اشفاق شا ہد ، ٹی ایم او میا ں مظہر جا وید ،ڈی او بلڈ نگز عمران اشرف مان ، ڈی ڈی او بلڈ نگز محمد اعجا ز کے ہمر اہ ڈی ایچ کیوہسپتال کا تفصیلی معا ئنہ کیا ڈی سی او نے آؤٹ ڈور میں ایک جگہ لگے جا لے اپنے ہا تھ سے اتا رتے ہو کہا کہ یہ سب مجھے اور دیگر افسران کو تو گزشتہ کئی روز سے دکھا ئی دے رہا ہے لیکن محکمہ صحت کے افسران اور جینٹوریل سروس کے انچا رج جن کی یہ بنیا دی ذمہ دا ری ہے کو کیوں دکھا ئی نہیں دیتے اسی طرح مختلف مقا ما ت پر جمی مٹی کی تہیں بھی ان کی نظر وں سے اوجھل کیوں ہیں ڈی سی او نے کہا کہ ہسپتال کو بہتر بنا نے کے لیے براہ راست ذمہ داری نہ ہونے کے باوجودٹی ایم اے ، محکمہ جنگلا ت ، بلڈ نگز ، انتظامی افسران بھر پور کام کر ر ہے ہیں لیکن محکمہ صحت کے افسران ٹس سے مس نہیں ہو رہے مختلف اوقا ت میں دی جا نے والی ہد ایا ت کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں ڈی سی او نے کہا کہ افسوس کا مقا م ہے کہ جن افسران کی بنیا دی ذمہ دا ری ہے ان کے سوا با قی سب ان کی ذمہ داریوں کو پو ر ا کر نے میں مشغول ہیں جب ان سے باز پر س کی جا تی ہے تو پھر اپنے کام میں غیر ضروری مد اخلت کا واویلا کرتے ہیں حالانکہ دیگر اداروں کے افسران اور عملہ اپنی ذمہ داریوں کو چھوڑ کر ہسپتال کے معا ملا ت کو درست کر نے میں مصروف ہیں ڈی سی او نے محکمہ صحت کی افسران کے غیر ذمہ دا رانہ رو یہ کے با رے میں سیکر ٹر ی ہیلتھ پنجاب اور وزیر اعلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کر نے کے لیے مر اسلہ بھجوا نے کا عندیہ دیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy