سالگرہ مبارک ۔۔! عمران خان 64 سال کے ہو گئے

Published on November 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 836)      No Comments

8
اسلام آباد(یوا ین پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 64 بہاریں دیکھ لیں اور آج(جمعہ) وہ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ پاکستانی سیاست دان اور سابق کرکٹر ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بانی اور تحریک انصاف کے سربراہ، لاہور میں 25 نومبر، 1952ء میں اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے 1971ء سے 1992ء تک کھیلتے رہے۔اپنے قائد کی سالگرہ منانے کے لیے عمران خان کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک ہیں اور انہوں نے کپتان کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog