پاکستان پیپلز پارٹی کا49 واں یوم تاسیس ملک بھر میں کو بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

Published on November 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

14
بوریوالہ(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کا49 واںیوم تاسیس ملک بھر میں کو بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس روز کی مناسبت سے پیپلزپارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کے زیر اہتمام بوریوالہ سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوئیں ۔ یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریبات کے سلسلہ کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کی سلامتی اور شہداء کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی جارہی ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes