دو سوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی

Published on December 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 606)      No Comments

22
لاہور( یوا ین پی)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی جو سال 2016ء کی آخری قرعہ اندازی ہو گی ۔ اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے مالیت کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes