یونیورسٹی میں پولیس گردی افسوس ناک ہے فرحان اللہ

Published on December 9, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 243)      No Comments

\"1\"
گوجرہ ( یواین پی) یونیورسٹی میں پولیس گردی افسوس ناک ہے تعلیمی ادارے امن و امان کا گہوارا ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی تحصیل گوجرہ کے جنرل سیکرٹری فرحان اللہ نے میڈیا سے کیا انہوں نے کہا کہ وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی جو اپنے طلباء کو تعلیم کیلئے تمام ممکن وسائل مہیا نہیں کر کرتی اور ہمیشہ ان قوموں نے ہی ترقی کی جنہوں نے اپنے طلباء کو ساز گار ماحول مہیا کیا اور تمام وسائل ان کی تعلیم و تربیت کیلئے وقف کئے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں پولیس کی غنڈہ گردی اور طلباء سے ناروا سلوک کرنا انتظامیہ نے اپنی نااہلی اور کاہلی چھپانے کے لئے کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog