کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پی ڈی ایم کا کراچی میں 13 اگست کا جلسہ مؤخر

Published on August 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ مؤخر کردیا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جلسہ مؤخر کیا ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کراچی میں جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں 2632 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme