آج کا دن تاریخ کے آئینہ میں

Published on December 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments

    %d8%a7%d8%acاسلام آباد(یواین پی )2011    بھارت کے مشہور فلمی اداکار دیو آنند کا لندن میں انتقال ہوا1994پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا1982عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا1951میرواعظ مولوی محمد یوسف آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہوئے1919سابق بھارتی وزیراعظم اندر کمار گجرال جہلم میں پیدا ہوئے1791دُنیا کا پہلا ہفت روزہ ” آبزرور “ پہلی بار برطانیہ سے شائع ہوا1668اور نگزیب عالمگیر نے اپنے بھائی شہزادہ مراد بخش کو تختہ دار پر چڑھایا1534    ترک سلطان سلیمان نے بغداد فتح کیا 1131
   شہرہ آفاق شاعر، ماہر فلکیات اور ریاضی داں عمر خیام کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy