آج کا دن تاریخ کے آئینہ میں

Published on December 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )آج کےدن 1992 میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت پرہندو مسلم فسادات کا آغاز6dec
آج کےدن 1991 میں نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر معاشیات اور نیشنل انکم اکاؤٹنگ کے خالق رچرڈ اسٹون کاانتقال ہوا
آج کےدن 1990 میں معروف مرثیہ نگار اور نوحہ خواں ناصر جہاں کا انتقال ہوا
آج کےدن 1971میں میجر شبیر شریف ،نشان حیدر، سلیمانیکی کے محاذ پر شہید ہوئے
آج کےدن1971 میں مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش تسلیم کرنے پر پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے
آج کےدن 1917 میں فن لینڈ نے روس سے آزادی کااعلان کیا
آج کےدن 1909 میں‌ زمیندار اخبار کے بانی اور مولانا ظفر علی خان کے والد سراج الدین احمد خان کا انتقال ہوا
آج کےدن 1877 میں معروف امریکی جریدہ واشنگٹن پوسٹ پہلی بار شائع ہوا
آج کےدن 1836 میں اُردو کے ممتاز ادیب، انشا پرواز اور ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد بجنور میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes