جھنگ،جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

Published on December 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

shaf

جھنگ( یواین پی)جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں نعت خواں اور خطیب نے علمانے حضور پاکﷺ کی زندگی مبارک پر بیان دیا۔اس پر وقار تقریب میں جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جھنگ کے کوراڈیئٹیٹر شفقت سیال مہمان خصوصی تھے۔جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہددارن مدثراسماعیل بھٹی ۔مہرکلیم اللہ خان سیال۔عامر رمضان ملک اور دیگر عہددران نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں محفل پاک کے اختتام پر پاکستان کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes