ڈی سی او وہاڑی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال تحصیل آفس کا اچا نک معا ئنہ

Published on December 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

dco

وہا ڑی( یواین پی) ڈسٹرکٹ کو ارڈی نیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور تحصیل آفس کا اچا نک معا ئنہ کیا ہسپتال میں صفا ئی کی صو رتحال کو بہتر قر ار دیتے ہو ئے ہسپتال انتظا میہ کی کا وشوں کو سر اہا انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معا ئنہ کیا اور ڈاکٹرز اور سٹاف کی حا ضر ی مر یضوں کو مفت ادویا ت کی فراہمی کا جا ئز ہ لیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ز کو سفید کو ٹ پہننے اور نام کا ٹیگ لگا نے کا پا بند کیا جا ئے اس مو قع پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افضل بشیر ، اے ڈی سی تنو یر الر حمن ، اے سی سید آصف حسین شاہ،قائم مقام ایم ایس ڈاکٹر جا وید خالد، ایس این اے شیخ خرم سلیم بھی مو جو د تھے ڈی سی او نے تحصیل آفس کے معا ئنہ کے دوران صفا ئی کی صو رتحال کو بہتر بنا نے لان درست کر نے اور سا ئلوں کے بیٹھنے کے لیے لان میں بینچ رکھوانے کی ہد ایت کی انہوں نے تحصیل آفس کا گیٹ لگا نے ،شر قی دیوار تعمیر کرنے اور گیٹ سے دفتر تک راہد اری کو پختہ کر نے کے لیے ڈی او بلڈ نگز عمر ان اشرف مان کو تخمینہ تیا ر کر نے کی ہد ایت کی اس دوران وہاں مو جود سا ئلوں سے مسا ئل پوچھے اوران کے حل کے لیے متعلقہ ما ل افسران کو فو ری ایکشن کا حکم دیا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes