انٹر بینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں استحکام

Published on January 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

3
کراچی(یوا ین پی) انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے اورقیمت فروخٹ104.90روپے اوراوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید108.40روپے اورقیمت فروخت108.60روپے برقراررہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں45پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت فروخت116.25روپے سے کم ہو کر115.80روپے پرآگئی اسی طرح50پیسے کی نمایاں کمی سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید131.50روپے سے گھٹ کر131روپے اورقیمت فروخت133روپے سے گھٹ کر132.50روپے ہوگئی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme