اداکارہ نصرت آرا کی سنی گئی،وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرکاری خرچ پر علاج کروانے کا حکم

Published on December 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 651)      No Comments


لاہور:(یوا ین پی) اداکارہ نصرت آرا کی بھی سنی گئی، میڈیا پر چلنے والی خبر پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کو اداکارہ سے ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی ہے، وزیر اعلیٰ نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ نصرت آراء کا علاج سرکاری خرچ پر کرایا جائے۔ واضح رہے نصرت آرا نے ڈرامہ سیریل عینک والا جن میں بل بتوڑی کے کردار سے شہرت پائی آج کل کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes