پہلے دور وز ضلع بھر میں 3لاکھ 54ہزار بچوں کو پو لیو ویکسین کے قطرے پلا ئے جا چکے ہیں ڈی سی او وہاڑی

Published on December 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 474)      No Comments

dco

وہاڑی(یواین پی) ضلع وہاڑی میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم بھر پو ر طر یقہ سے جا ری ہے پہلے دور وز ضلع بھر میں 3لاکھ 54ہزار بچوں کو پو لیو ویکسین کے قطرے پلا ئے جا چکے ہیں انسداد پو لیو ویکسین کے قطر وں کے سا تھ بچوں کی قو ت مد افعت کو مضبو ط کر نے کے لیے وٹا من اے قطر ے بھی پلا ئے جا رہے ہیں پو لیو ٹیمیوں کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ کو ارڈی نیشن آفیسر علی کبر بھٹی ، اے ڈی سی تنو یرالر حمن ، اسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ،اسٹنٹ کمشنر بو رے والا احمر سہیل کیفی ، اسٹنٹ کمشنر میلسی سید شفقت رضا سمیت محکمہ صحت کے افسران نے ضلع کے مختلف مقا مات پر پولیوٹیموں کی ما نیٹرنگ کی بعد ازاں ڈی سی او علی اکبر بھٹی نے اپنے کمیٹی روم میں پو لیو مہم میں سپر وائز ری سٹاف کی انفر ادی کار کر دگی کے جا ئز ہ اجلاس میں ٹیموں کی کارکر دگی پر اطمیناں کا اظہار کر تے ہوئے مز ید بہتر انداز میں کام کر نے اور سو فیصد ہدف کی حصول کی ہد ایت کی پو لیو ٹیموں کے سپر وائزرز نے بتا یا کہ انگلی پر نشان لگا نے کے لیے فر اہم کر دہ ما رکر کی کو الٹی بہتر نہیں نشان لگا نے کے با وجو د انتہا ئی مد ہم نشان دکھا ئی دیتا ہے ورلڈ ہیلتھ آرگنا ئزیشن کے نما ئندے نے بتا یا کہ ابتدا ئی طو ر پر یہ ایسا محسو س ہو تا ہے لیکن تھوڑا وقت گزر نے پر رنگت واضح ہو جا تی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy